سجاد علی کے صاحبزادے گلوکاری کے ساتھ ساتھ نقالی کے بھی ماہر نکلے
شبیہ علی کی مختلف بھارتی اداکاروں اور گلوکاروں کی نقل اتارنے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے سینئر رکن گلوکار سجاد علی کے صاحبزادےشبیہ علی گلوکاری کے ساتھ ساتھ نقالی کے بھی ماہر نکلے۔
شبیہ علی کی مختلف بھارتی اداکاروں اور گلوکاروں کی نقل اتارنے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیے
شرمین عبید چنائے اسٹار وارز سیریزکی پہلی خاتون اور غیر سفید فام ہدایت کار منتخب
معروف اداکارہ نے پہلی مرتبہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
شبیہ علی گزشتہ ماہ 19 مارچ کو اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک وڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں 3 بالی ووڈ گلوکاروں اور اداکاروں کی آواز میں گاتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے۔
View this post on Instagram
شبیہ علی نے مشہور گانا سینوریٹا فرحان اختر، ابھے دیول اور ہریتک روشن کی آواز اور انداز میں گاکر پرستاروں کو حیران کردیا۔