پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 3 بڑے نام کیا نیا کرنے جارہے ہیں؟

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی 3 سرکردہ شخصیات کچھ نیا کرنے جارہی ہیں جس نے شائقین کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔
اس حوالے سے سابقہ ماڈل اور ایونٹ/پی آرکے شعبے سے وابستہ فریحہ الطاف نے کچھ اشارے دیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستان کی پہلی خاتون ریپر ایوا بی کی گریمی ریکارڈنگ اکیڈمی کیلیے پرفارمنس
اداکارہ سائرہ یوسف ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی خیرسگالی کی سفیر مقرر
فریحہ الطاف نے اپنے ٹوئٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں معروف اسٹائلسٹ نبیلہ اور خاتون صحافی فیفی ہارون ان کے ساتھ موجود ہیں۔
Pakistan’s fashion game-changers are changing the rules of the game!
STAY TUNED FOR THE BIG NEWS THIS WEEKEND! 📢#CatwalkEvents #NabilaSalon #FifiHaroon #Maestros #PakistanFashionIndustry #PakistanFashion @friehaaltaf @thisisnabila @fifiharoon @catwalk_events #fashion pic.twitter.com/24L0yd7d3Y— Frieha Altaf (@FriehaAltaf) May 19, 2023
فریحہ الطاف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھاکہ پاکستان فیشن انڈسٹری کے گیم چینجرز کھیل کے اصول تبدیل کرنے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس ہفتے کے اختتام پر ایک بڑی خبر کیلیے تیار رہیں۔









