جاپانی گلوکار نے ’دل دل پاکستان‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے

جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے دل دل پاکستان گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔

اسلام آباد میں جاپانی سفیر واڈا مِتسوہیرو کی رہائش گاہ پر نوجوان گلوکار نے اردو اور انگریزی زبان میں کئی گانے گائے اور خوب داد سمیٹی۔

کینتا شوجی کا تعلق تاریخی جاپانی شہر کیوٹو سے ہے۔

متعلقہ تحاریر