بھارتی الیکشن میں پاکستانی فنکاروں کے چرچے

پاکستانی کامیڈین جوڑی عرفان ملک اور علی حسن کی بھارت میں ایک مرتبہ پھر مقبولیت کے چرچے ہیں۔

جون 2006 میں بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں ان کی شاندار پرفارمنس کے بعد ان کی جوڑی کو ٹھکا ٹھک جوڑی قرار دیا تھا۔

کئی برس کے بعد ان دنوں الیکشن کے موقع پر سیاستدان ان کی پرفارمنس کے جملے دہرا رہے ہیں۔

متعلقہ تحاریر