ڈریم اسٹار زمبابوے کی فاتح بہنیں
افریقی ملک زمبابوے میں ڈریم اسٹار نامی سب بڑے ٹیلینٹ ہنٹ شو کا انعقاد ہوا۔ اِس شو کے فائنل مقابلے میں کل 17 فنکاروں نے شرکت کی۔ کووڈ 19 کی وجہ سے اس شو میں حاضرین موجود نہیں تھے لیکن اِسے فیس بُک اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے دنیا بھر میں دکھایا گیا۔
ڈریم اسٹار زمبابوے میں تمام پرفارمنسز ہی شانداراورلہو گرما دینے والی تھیں لیکن فاتح ٹیم تین بہنوں پر مشتمل تھی۔ اِس گروپ کا نام میلانن رش ہے۔ تفصیل کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے