سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی بندش: گلوکار جیمین ٹاپ ٹرینڈ میں آگئے
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کورین گلوکار جیمین ٹاپ ٹرینڈ ہونے پر حیرت کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک، انسٹاگرام ارو واٹس ایپ کی نامعلوم تینکینی وجوہات کی بنا پر بندش کے دوران جب انٹرنیٹ کی دنیاں میں یہ تینوں ویب سائٹس کی بندش ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھی اس دوران بوائے بینڈ بی ٹی ایس کے گلو کار اچانک ٹاپ ٹرینڈ میں آگئے۔
کورین نژاد گلوکارجیمین نے بوائے بینڈ بی ٹی ایس میں بطور گلوکار شامل ہوئے اور دیکھتے ہیں دیکھتے یہ خبر ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی جبکہ اس دوران واٹس ایپ ، فیس بیک، انسٹاگرام کی صرف آٹھ گھنٹوں کی بندش کے باعث مارک زکربرگ کو آٹھ بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔
We’re aware that some people are having trouble accessing our apps and products. We’re working to get things back to normal as quickly as possible, and we apologize for any inconvenience.
— Facebook (@Facebook) October 4, 2021
یہ بھی پڑھیے
یوٹیوب ڈاؤن ہونے کی کیا وجہ تھی؟ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا؟
آٹھ گھنٹوں کے تعطل کےبعد پوری دنیا میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بحال ہوچکی ہیں اس کو انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑا بریک ڈاؤن قرار دیا جارہا ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کورین گلوکار جیمین ٹاپ ٹرینڈ ہونے پر حیرت کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔
* the world currently having a social media meltdown right now *
Also the world trying to pass the time:
JIMIN JIMIN pic.twitter.com/G3d6IOodZB— Research BTS 🔍⁷ (busy 📚) (@ResearchBTS) October 4, 2021
ایک صارف لکھتے ہیں کہ پوری دنیا میں اس وقت سوشل میڈیا کی معروف ترین ویب سائٹس ڈاؤن ہوئی ہیں لیکن دنیا جیمین دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
“how is trending JIMIN JIMIN going to help save the world”
armys; pic.twitter.com/rqTBWh3hBa
— bts 🪐 (@jeonboops) October 4, 2021
everyone lets start now
JIMIN JIMIN pic.twitter.com/2e60zCcait
— juul (@vcutdolI) October 4, 2021









