ماڈل اداکارہ متھیرا کی نئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
گذشتہ دنوں اداکارہ نے ایک انسٹا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ان کے فالورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل متھیرا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس پر ملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل نے کیپشن میں لکھا ہے کہ "ہاں میں اکیلی ہوں مگر میں ابھی دستیاب نہیں ہوں۔”
یہ بھی پڑھیے
بھیڑ کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہتر ہے تنہا چلا جائے، مہوش حیات
متھیرا کے چاہنے والے دس لاکھ سے تجاوز کرگئے
متھیرا کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے مہروز بیگ نے لکھا ہے کہ ” خوبصورت حسینا۔”
View this post on Instagram
انسٹا فالور عاطف شاہد نے متھیرا کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "لوگوں کے کندھوں پر بوجھ ہوتا ہے آپ کے سینے پر ہے۔”
انانیہ کسانا نامی انسٹا یوزر نے لکھا ہے کہ "یہ فگر مجھے دے دے ٹھاکر۔”
شایان علی خان نامی انسٹاگرام یوزر نے لکھا ہے کہ "اتنے بڑے ہو گئے پتا بھی نہیں چلا۔”
حسین نامی فالور نے لکھا ہے "بس کردو کہاں لے کر جاؤ گی انکو۔؟؟؟
خبروں میں رہنے کا گر جاننے والی اداکارہ متھیرا نے گزشتہ دنوں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا تھا کہ "میرے انسٹاگرام فالورز کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی تھی۔”









