شادی کے بعد کیسی نظر آنے لگی ہوں؟ اریبہ حبیب نے بتادیا

اریبہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ہیلووین ماسک لگا رکھا ہے اور برابر میں کھڑے پتلے کے کالے اوور کوٹ پر کھوپڑی لگی ہوئی ہے۔

معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل میں اور میرے نصف بہتر۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

تصویر میں اریبہ نے ہیلووین ماسک لگا رکھا ہے اور برابر میں کھڑے پتلے کے کالے اوور کوٹ پر کھوپڑی لگی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستانی فنکاروں کے ہیلووین پارٹی کے لیے دلچسپ لباس

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری نے ’’دیوالی‘‘ کا تہوار منایا

امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور دوسرے ممالک میں ہیلووین تہوار منایا جاچکا ہے۔ اب پاکستان میں بھی اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب کے تہوار منائے جانے کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جو کہ ایک مثبت پیشرفت ہے۔

اسی نسبت سے اریبہ نے یہ تصویر شیئر کی، دوسری بات یہ کہ حال ہی میں ان کی شادی سعدین سے ہوئی ہے اور وہ یہ بتانا چاہ رہی ہیں کہ آج کل وہ اور ان کے شوہر کیسے نظر آتے ہیں۔

متعلقہ تحاریر