پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کے دبئی میں اہلیہ کے ہمراہ سیر سپاٹے
نوجوانوں کے پسندیدہ ترین گلوکار علی ظفر نے دبئی کے ریگستان میں اپنی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویر بنوائی ہیں۔
نوجوانوں کے پسندیدہ ترین گلوکار علی ظفر نے دبئی کے ریگستان میں اپنی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویر بنوائی ہیں۔
پاکستان کے مقبول ترین گلوکار علی ظفر نےفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئرز کی ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئرز کی جانے والی کچھ تصاویر میں علی ظفر اور ان کی اہلیہ کو دبئی کے ریگستان میں دیکھا جاسکتا ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں گلوکار علی ظفر اپنی اہلیہ کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
انسٹا گرام پر شیئرز کی گئیں تصاویر کو پچھتر ہزار پرستاروں نے پسند کیا ہے۔
View this post on Instagram
نوجوانوں کے پسندیدہ گلوکار علی ظفر اور ان کی اہلیہ کی تصاویر پر لوگوں نے اپنے کمنٹس بھی کئے ہیں۔ پرستاروں نے لکھا ہے کہ ماشاء اللہ جوڑی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔