گلوکار عاصم اظہر اپنی دوست میرب علی کے ساتھ میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے

معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے بریک اپ کے بعد گلوکار عاصم اظہر کی اداکارہ وماڈل میرب سے نزدیکیاں حد درجہ بڑھ گئی ہیں۔ گلوکار عاصم اظہر اپنی دوست میرب اور اداکارہ اسد صدیقی کے ہمراہ گزشتہ شب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار عاصم اظہر اور ان کے دوست اسد صدیقی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ سے لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ ان کی دوست اداکارہ وماڈل میرب علی اپنے موبائل فون سے دونوں کی تصاویر کھینچ رہی ہیں۔

معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے بریک اپ کے بعد گلوکار عاصم اظہر کی اداکارہ وماڈل میرب علی سے نزدیکیاں حد درجہ بڑھ گئی ہیں۔ گلوکار عاصم اظہر اپنی دوست میرب اور اداکارہ اسد صدیقی کے ہمراہ گزشتہ شب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے

واضح رہے کہ پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور خوبرو ابھرتی اداکارہ و ماڈل میرب علی کافی عرصے سے ایک ساتھ دیکھے جا رہے ہیں اور نوبت تو یہاں تک آپہنچی ہے کہ اب ان کے مداح بے چینی سے منتظر ہیں کہ وہ کب اپنے رشتے سے متعلق دنیا کو بتائیں گے۔

متعلقہ تحاریر