فردوس عاشق اعوان کی چوکوں اور چھکوں کے بعد فٹبال کِکس

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کھیلوں کو پروموٹ کرنے کے ساتھ خود کھیلنا بھی پسند کرتی ہیں۔

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں وہ فٹبال کوکِکس لگاتی نظرآرہی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کھیلوں کی شوقین ہیں۔ وہ ہمیشہ ہی کھیلوں کو پروموٹ کرتی ہیں۔

ان کے کھیلوں کی جانب رجحان کا اندازہ اس سے ہی ہو جاتا ہے کہ بلا ہاتھ میں آتے ہی چھکے چوکے لگانے لگتی ہیں۔ اور فٹبال ملنے پر کِکس لگانے لگیں۔

یہ بھی پڑھیے

کے سی آر کی پہلے مرحلے پر بحالی

اس سے قبل بھی کئی مرتبہ فردوس عاشق اعوان کرکٹ کھیلتے دیکھی گئی ہیں۔

متعلقہ تحاریر