عائزہ خان اور دانش تیمور کا بولڈ فوٹو شوٹ

ہ بعض سوشل میڈیا صارفین نے دونوں اداکاروں کے اس طرح کے فوٹو شوٹ پر تنقید بھی کی ہے

سماجی رابطوں کی ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پر  10 ملین سے زائد فالورز رکھنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر، اداکار دانش تیمور کے ساتھ بولڈ تصاویر شیئر کردیں۔

شیئرکردہ تصاویر میں اداکار دانش تیمور اورعائزہ خان نے جو ملبوسات استعمال کیئے ہیں وہ انتہائی دیدزیب ہیں جبکہ دونوں اداکاروں نے  جس انداز سے فوٹوشوٹ کیا ہے وہ کسی حد تک بولڈ ہے،  اداکارہ کے فوٹو شوٹ پر مداحوں کے ملے جلے تاثرات آرہے ہیں جبکہ بعض سوشل میڈیا صارفین نے دونوں اداکاروں کے اس طرح کے فوٹو شوٹ پر تنقید بھی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عائزہ خان انسٹاگرام پر 1 کروڑ سے زائد فالوورز والی پہلی پاکستانی سیلبرٹی بن گئیں

دانش تیمور کی عائزہ خان کو دلفریب انداز میں سالگرہ کی مبارکباد  

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ آ ج کل اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی مصروف نظرآ رہی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی نئی خوبصورت تصویریں اور معلومات بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ تحاریر