نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز ‘مسٹر اینڈ مسز شمیم’11مارچ کو ریلیز ہوگی

دوستی کے احساس کے ساتھ شروع ہوتی ہے، یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو مکمل طور پر نسوانی خصوصیات کا حامل ہے.

بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو گلوبل کی  زندگی اوریجنل نے اداکارہ صبا قمر اور اداکار نعمان اعجاز کی نئی ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم کے پریمئیرکا اعلان کردیا ، منفرد محبت  کی غیر معمولی کہانی   پر مبنی یہ ویب سیریز  11 مارچ 2022 کو پیش کردی جائے گی۔

سجیع گل کی تحریر کردہ اور پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن ڈائریکٹر کاشف نثار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویب سیریز ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘سچی محبت کی کہانی ہے جو ایک تعلق اور دوستی کے احساس کے ساتھ شروع ہوتی ہے، یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو مکمل طور پر نسوانی خصوصیات کا حامل ہے.

یہ بھی پڑھیے

صبا قمر اور احسن خان بھی "تو جھوم” کے دیوانے

اداکارہ صبا قمر کی نئی ویب سیریز "نینا کی شرافت” کا پوسٹر جاری

 

مسز شمیم (عمیمہ )ایک صاف گو اور بے باک  انداز کی خصوصیات رکھتی ہے ان دونوں کی  شخصیات کے واضح فرق کے باوجود ان کے درمیان محبت احترام اور اپنے پن کا خوبصورت جذبہ پیدا ہوجاتا ہے ‘۔

متعلقہ تحاریر