صنم جنگ نے ترکی کے ریسٹورینٹ میں نمک چھڑک دیا

معروف اداکارہ آج کل فیملی کے ہمراہ ترکی کی سیر کو نکلی ہوئی ہیں، عائزہ خان بھی صنم جنگ کی خوشی پر خوش ہوگئیں۔

معروف و مقبول اداکارہ صنم جنگ نے مشہور شیف نصرت کی نقل کرتے ہوئے کچھ کھانے کی اشیا پر نمک چھڑکنے کی مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

صنم جنگ کی اس ویڈیو کو ایک ہی دن میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

صنم آج کل یورپ کے گیٹ وے ترکی کے سیر کو نکلی ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ چند خوبصورت تصاویر بھی انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہیں۔

ایک مختصر ویڈیو کلپ میں ان کے خاوند نے بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے اور وہ پرندوں کو دانہ کھلا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

صنم جنگ اور ان کے خاوند قسام کی ترکی میں لی گئی ایک خوبصورت تصویر پر عائزہ خان نے بھی دل کے ایموجی والا کمنٹ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

متعلقہ تحاریر