سائرہ یوسف اور عزیر جسوال کیا کرنے جارہے ہیں؟
عزیرجسوال کی انسٹاگرام کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

اداکارہ سائرہ یوسف اور گلوکار عزیر جسوال کیا کرنے جارہے ہیں؟ گلوکار نے اداکارہ کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کی تصویر شیئرکرتے ہوئے مداحوں کو اپنے ہیڈفون تیار رکھنے کامشورہ دیدیا۔
عزیرجسوال کی انسٹاگرام کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔
یہ بھی پڑھیے
ایچ ایس وائے پر عروسی ملبوسات کی قیمتیں نہ بڑھانے پر بھی تنقید
صبا قمر کی فلم کملی نے 3 ہفتے میں کتنے کروڑ روپے کمالیے؟
عزیر جسوال کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں انہیں اداکارہ سائرہ یوسف کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔عزیرجسوال نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہم یہاں بیٹھے اتوار کا انتظار کررہے ہیں۔ اپنے ہیڈ فون تیار رکھیں۔
View this post on Instagram
عزیر جسوال اور سائرہ یوسف کے مداحو ں نے اس پوسٹ پر کافی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔مداحوں کا کہنا ہے کہ انہیں بھی اتوار کا بے صبری سے انتظار ہے۔انہوں نے اپنے ہیڈ فون تیاررکھے ہوئے ہیں۔









