بیونسے کے نئے البم نے عشنا شاہ کو مایوس کیوں کردیا؟

اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر تھریڈ میں امریکی گلوکارہ کے نئے البم کے حوالےسے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار بیونسے کے نئے البم”رینیسنس “ نے اداکارہ عشنا شاہ کو مایوس کردیا۔

اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر تھریڈ میں امریکی گلوکارہ کے نئے البم کے حوالےسے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عروہ حسین نے عتیقہ اوڈھو کو فرشتہ  کیوں قرار دیدیا؟

دنانیر مبین نے صارفین کو ٹک ٹاک پر محفوظ رہنے کے طریقے بتادیے

عشنا شاہ نے لکھا کہ بیونسے کوپسند کرتے ہوئے دو دہائیاں ہوگئیں لیکن کیا کبھی مجھے اس کی موسیقی سے لزت حاصل کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی؟وہ ہمیشہ پہلی بار سننے میں ہی اچھی لگتی تھی۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ اگراپنے ہم جنس پرست مداحوں کو خراج تحسین پیش کرنے  کا خطرہ مول لینے پر میں بیونسے کی معترف ہوں لیکن رینیسنس ابھی تک میرے لیے نہیں ہے۔

عشنا شاہ نے لکھا کہ میں سوچ رہی ہوں کہ کیا حقیقت یہے کہ اس نے اس البم کو اس حد تک فروغ دیا جو اس نے برسوں میں کبھی نہیں کیا تھا )ریلیز کی تاریخ کا اعلان  اور پروموز کااجرا) کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہ ایک بڑ اخطرہ ہے؟

میں سوچ رہا ہوں کہ کیا حقیقت یہ ہے کہ اس نے اس البم کو ایک ڈگری تک فروغ دیا، جو اس نے برسوں میں نہیں کیا تھا (ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا، پروموز شائع کیا) کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہ ایک بڑا خطرہ ہے؟

اداکارہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  میں تھوڑا  سا افسوس ہے کہ میں نے اس چیز کا اتنی دیر تک انتظار کیا جو مجھے پسند نہیں آرہی۔

متعلقہ تحاریر