اداکارہ ریما کی کراچی کے ساحل پر بیچ بگی میں سواری

اداکارہ ریما خان ان دنوں امریکا سے پاکستان آئی ہوئی ہیں اور کراچی میں سیرسپاٹوں میں مصروف ہیں۔

اداکارہ  نے گزشتہ روز کراچی کے ساحل کا دورہ کیا اور خاتون پروڈیوسر کے ساتھ بیچ بگی کی سواری کے مزے بھی لیے اور دوستی کا اصل مفہوم بھی سمجھایا۔

یہ بھی پڑھیے

احد رضا میر کی ریذیڈنٹ ایول کا دوسرا سیزن نیٹ فلکس سے آؤٹ

نوازالدین صدیقی اپنی نئی فلم ‘ہڈی’ میں خاتون کا کردار ادا کریں گے

 

اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر 2 تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ  پروڈیوسر لاریب تھیبا کے ساتھ بیچ بگھی کی سواری کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema khan (@iamreemakhan)

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ  دوست وہ نہیں ہے جسے  آپ طویل عرصے سے جانتے ہیں  بلکہ دوست وہ ہے کہ جو آپ کی زندگی میں قدم رکھے اور کہے میں   آپ  کیلیے حاضر ہوں اور ثابت کردکھائے۔

متعلقہ تحاریر