حریم شاہ کی ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے

حریم شاہ اس سے قبل پاکستان کی نامور شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا چکی ہیں جو خوب وائرل ہو چکی ہیں

ٹک ٹاک گرل کے نام سے مشہور حریم شاہ کی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پاکستانی نامور شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنانے والی حریم شاہ اس سے قبل پاکستان کی مقبول ترین شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بناچکی ہیں، جبکہ انکی سیاستدانوں کے ساتھ بننے والی ویڈیوز متنازع بھی ہوئی ہیں۔ مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی کے ساتیھ اُن کی ویڈیو جتنی وائرل ہوئی اُتنی متنازع بھی ہوئی تھی۔

@hareemshahofficialx

@maira.shah10 @ayeshashah2451 @hassanxoxo @mezmereyezed

♬ Fake – The Tech Thieves

واضح رہے کہ حریم شاہ نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ پر بھی ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد حکومت کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ تحاریر