رضوان ویگیو کا حجام سے ڈاکٹر بننے کا سفر
رضوان ویگیو کا تعلق سندھ سے اور اب وہ سندھ میں ڈاکٹر کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رضوان ویگیو نے حجام سے ڈاکٹر بننے کا سفر طے کرلیا ہے۔ رضوان ویگیو نے ایک مثال قائم کی ہے کہ محنت کر کے اپنا مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔
سعید سنگری نامی ٹویٹر ہینڈل نے رضوان ویگیو کے بارے میں بتایا ہے کہ رضوان ویگیو نے حجام کا کام کرکے نہ صرف اپنے گھر والوں کا پیٹ پالا ہے بلکہ اپنی پڑھائی کے اخراجات بھی برداش کیے ہیں۔
From Hairdresser to Doctor,
Meet the young man #RizwanVighio who used to work as hairdresser at shop, He not only supported family but covered studies expenditures, now he has been selected as Doctor. #Sindh pic.twitter.com/J2pjtoQwaW
— Saeed Sangri (@Sangrisaeed) April 7, 2021
رضوان ویگیو کا تعلق سندھ سے ہے اور اب وہ سندھ میں ڈاکٹر کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہیں۔
یہ بھی پڑھیے
کراچی میں الیکٹرک بسیں واقعی سندھ حکومت کا منصوبہ ہے؟
سوشل میڈیا صارفین نے رضوان ویگیو کے حجام سے ڈاکٹر بننے کے سفر کو سراہا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
its good to kow….Please do not put these people to get donations for education. Life is ” we can do "
— Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine) April 7, 2021
Wah..great…salute to his efforts
— Qurban (@Qurbanali77) April 7, 2021
ٹویٹر صارفین کے ساتھ انسٹاگرام صارفین نے بھی رضوان ویگیو کے لیے خوشی کا اظہار کیا ہے۔