نیٹ فلکس سیریز ‘کوئنز گیمبیٹ’ کھلاڑیوں کے لیے حقیقت کی عکاس
نوجوان کھلاڑی شاہمیر خان نے حال ہی میں گرینڈ ماسٹر کو شکست دی تھی۔اس سیریز کے حوالے سے انہوں نے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔
نیٹ فلکس سیریز ‘کوئنز گیمبیٹ’ کھلاڑیوں کے لیے حقیقت کی عکاس ہے۔
کوئنز گیمبیٹ اکتوبر 2020ء میں ریلیز کی گئی تھی۔ اس سیریز کو اب تک تقریباً 62 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔
شاہمیر خان ایک نوجوان شطرنج کھلاڑی ہیں جنہوں نے حال ہی میں انٹرنیشنل چیس ماسٹر کو شکست دی تھی۔ انہوں نے کوئنز گیمبیٹ کے حوالے سے نیوز 360 کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستانی نوجوان کھلاڑی نے انٹرنیشنل چیس ماسٹر کو شکست دیدی
انہوں نے بتایا کہ یہ سیریز حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔۔۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی ویڈیو دیکھیے