روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئی۔

ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی؛ 39 روپے فی کلو اضافہ
پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلیے مشاورت جاری ہے۔

متعلقہ تحاریر