وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ ایک ہزار روپے سے تجاوزکر گیا

وزارت خزانہ کی جولائی تا ستمبر کی پہلی سہ ماہی معاشی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی خالص آمدن 1406 ارب، اخراجات 2420 ارب سے تجاوز کرگئے۔ قرضوں پر سود کی مد میں 1379 ارب روپے خرچ کیئے گئے، وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر بجٹ خسارہ 1 ہزار 14 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، وزارت خزانہ
صوبوں نے 51.54 ارب روپے کم خرچ کرکے وفاق کو فائدہ پہنچایا، رپورٹ
مجموعی بجٹ خسارہ کم ہو کر 962 ارب 80 کروڑ روپے پر آگیا، وزارت خزانہ
قومی محاصل میں سے صوبوں میں 1088 ارب روپے تقسیم کیئے گئے، رپورٹ کے مطابق تین ماہ میں دفاع پر 343 ارب خرچ ہوئے، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جولائی تا ستمبر پینشن پر203 ارب خرچ ہوئے، جبکہ پہلی سہ ماہی میں وفاق کے حکومتی امور پر 132 ارب خرچ ہوئے

متعلقہ تحاریر