ڈیرہ اسماعیل خان: مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی دراندازہ کے علاقے میں کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی رات ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ درازندہ کے علاقے میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ تحاریر