اسٹاک ایکسچینج: 2024ء کی نئی بلند ترین سطح رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 2024ء کی نئی بلند ترین سطح رقم کر دی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 429 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 335 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 906 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر آج کتنا سستا ہوا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہو ا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 8 پیسے کا تھا۔

متعلقہ تحاریر