پی ڈی ایم جلسے پر عوام کی آراء

مسلم لیگ (ن) کے مطابق 13 دسمبر حکومت کے خاتمے کا دن ہے۔

آج پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ ہونے والا ہے۔

پی ڈی ایم جلسے کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مطابق 13 دسمبر حکومت کے خاتمے کا دن ہے۔ جبکہ اپوزیشن اتحاد میں شامل دیگر جماعتیں بھی استعفے دے رہی ہیں۔

نیوز 360 کے نمائندہ دانیال راٹھور نے آج لاہور میں جلسے کے حوالے سے عوام کی آراء لیں۔ عوام کا کیا کہنا ہے؟ ویڈیو میں دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

سوشل میڈیا پر مریم اورنگزیب کی ویڈیو وائرل

متعلقہ تحاریر