کاؤس کاؤس کیا ہے اور اِس کی تاریخ کیا ہے؟

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے کاؤس کاؤس اور اُس کی ترکیب کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائندہ فہرست میں شامل کیا ہے۔

کاؤس کاؤس ایک ایسا پکوان ہے جو شمالی افریقہ کے مغرب سے شروع ہوا تھا۔ یہ گندم کی سوجی سے بنتا ہے، پانی سے ملا، اور شکل اور رنگت میں باجرا سے ملتا ہے۔

الجزائر کی حکومت نے ایک ثقافتی تقریب کا اہتمام کیا تاکہ دکھایا جائے کہ اسے کیسے بنایا جاتا ہے۔ الجزائر کی خواتین اس پکوان کو کیسے بناتی ہیں؟ اِس کے لیے نیوز 360 کی یہ ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی پڑھیے

چین کے چھانگ ای5 خلائی مشن کی واپسی کا احوال

متعلقہ تحاریر