ننھی موسیقار کا کرسمس پر خوشی کا اظہار

کراچی کی ننھی موسیقار نے کرسمس پر سازوں کو چھیڑ کو خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منارہی ہے۔ اس موقع پر کراچی کے ماما پارسی اسکول کی ننھی موسیقار پایل دلیپ نے سازوں کو چھیڑا ہے۔ ننھی موسیقار نے مشہور زمانہ گیت ‘جِنگل بیل’ کی دھن بجائی ہے جسے ویڈیو میں دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیے

سعودی عرب میں بھی کرسمس کی تیاریاں

متعلقہ تحاریر