امریکی بچے ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

بچوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے معصومانہ جوابات دیئے ہیں

ٹوئٹر صارف رابرٹ ڈی نیرو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں امریکی بچوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پوچھا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کتنے معصومانہ جوابات دیئے ہیں۔

ایک بچے نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو ہم آہنگی سے بچایا ہے۔ جبکہ ایک اور بچے نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیئر اسٹائل اچھا ہے، لیکن مجھ سے زیادہ نہیں۔

جب ایک بچے سے سوال کیا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا نام سنتے ہی اس کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ تو بچے نے جواب دیا کہ چھوٹی انگلیاں اور نارنگی رنگ۔

متعلقہ تحاریر