جو بائڈن سے ملاقات میں خاتون کے جذبات

یہ نو منتخب امریکی صدر ہے جو ایک جگہ سے گزر رہے تھے تو ایک خاتون نے اُنہیں مخاطب کیا اور ملنے کی خواہش ظاہر کی۔
جو بائڈن نے اُنہیں گلے لگایا، تصویر کھینچی تو وہاں موجود لوگوں نے اِسے فلم بند بھی اور یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

متعلقہ تحاریر