بھارت کے شہر ممبئی میں ہندوؤں کے تہوار دیوالی سے قبل ایک گاہک ایک دکان میں لالٹین کودیکھ رہی ہے۔(شِنہوا)
انڈیا بھر میں ہندو برادری اپنے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے دوران اپنے گھروں کو سجانے کیلئے لالٹین اور موم بتیاں خریدررہی ہے۔
رواں سال انڈیا میں دیوالی کا تہوار 14نومبر کو منایاجائے گا۔
انڈیا کے شہر ممبئی میں ہندوؤں کے روشنی کے تہوار دیوالی سے قبل ایک دکاندار لالٹین کو ترتیب دے رہاہے۔(شِنہوا)
انڈیا کے شہر ممبئی میں ہندوؤں کے روشنی کے تہوار دیوالی سے قبل ایک دکاندار سجاوٹ کی اشیا ٔ کو ترتیب دے رہاہے۔(شِنہوا)
انڈیا کے شہر ممبئی میں ہندوؤں کے روشنی کے تہوار دیوالی سے قبل ایک دکان پر مختلف رنگ برنگی اشیاء کی فروخت۔(شِنہوا