ہانگ کانگ میں حب الوطنی کی تعلیم کا 75 سال پرانا اسکول

ہیونگ تو سیکنڈری اسکول 1946 کے موسم بہار میں ہانگ کانگ میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ ہانگ کانگ کے اُن اسکولوں میں سے ایک ہے جہاں چین کا قومی پرچم اس وقت بلند کیا گیا جب یہ شہر برطانوی نوآبادیات کے زیرانتظام تھا۔

 86سالہ سابق طالب علم سیزتو ہانگ نے پہلی بار مادر وطن اور ملی ترقی کا لفظ یہیں سے سیکھا تھا۔

نیوز 360 نے اِس ڈجیٹل ویڈیو میں اسکول کا دورہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیے

سنک ہول کے اوپر واقع چین کی بلند ترین کافی شاپ

متعلقہ تحاریر