ماسک لگانا آسان اُتارنا مشکل

شوہر درد سے چلاتے رہے جبکہ اہلیہ قہقہے لگاتی رہیں

سوشل میڈیا پر ایک ایسے شخص کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں اس شخص کے چہرے پر ماسک لگا ہوا ہے۔ اور اس کے مزاحیہ تاثرات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔

ویڈیو میں فیس ماسک لگائے ہوئے نظر آنے والا شخص ماسک اُتر وانے میں ناکام ہے۔

یہ بھی پڑھیے

محنت کش سلیبریٹیز کے ہاتھوں ریسٹورنٹ کا افتتاح

ماسک خشک ہونے کی صورت میں اس شخص کی اہلیہ ماسک کو اتارنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ماسک اتارنے کی کوشش کے دوران اہلیہ کا ردعمل سوشل میڈیا صارفین کی تفریح کا سبب بن گیا ہے۔

اہلیہ کی کاوش کے ساتھ ساتھ اس فرد کے تاثرات انتہائی مزاحیہ ہیں۔

 

 

 ماسک اتارنے کی کوشش میں اس فرد کی حالت زار پر اہلیہ قہقہے لگاتی سنائی دے رہی ہیں۔ اوروہ شخص درد سے چلاتا ہوا سنائی دے رہا ہے۔

متعلقہ تحاریر