آرمینیا کا جنگ بندی کیلئے مشروط رضامندی کا اظہار

یریوان: آرمینیا نے آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کردی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ، روس اور فرانس کی ثالثی جنگ بندی کیلئے تیار ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یورپ میں تنازعات کو حل کرنے والی تنظیم او ایس سی ای کے ذریعے اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے۔ ہم جنگ بندی پر رضامند بھی ہوسکتے ہیں لیکن ناگورنوکاراباخ پر کسی بھی ملک کی جارحیت کو ہمارا سخت جواب ملتا رہے گا۔










Good read. Hi88 keeps attracting players because slot payouts are steady and fish shooting bonuses drop fast enough to stay engaging.