کراچی کا جوڑیا بازار، مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے سہولت کا مسکن

کراچی شہر کی سب سے مشہور و معروف مارکیٹ جوڑیا بازار بلک کوائنٹیٹی میں لوگ اس بازار سے خریداری کرتے ہیں۔

جوڑیا بازار سے دیگر بازاروں اور مارکیٹس کے بانسبت اشیائے صرف کا سامان سستے داموں میسر آجاتا ہے، بلکہ ملائیشیا ، سنگاپور اور انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک کا برآمد شدہ سامان جن میں مثلاً صابن ، سرف ، شیمپو ، بسکٹ وغیرہ شامل ہیں۔

دوسری جانب برآمدی ڈیوٹی میں اضافے کی وجہ سے برآمدی سامان کی فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

نیوز 360 کے نامہ نگار نے جوڑیا بازار میں خریداروں اور دوکانداروں سے گفتگو کی جس پر خریداروں نے حکومت کو بددعائیں دی اور کہا کہ اس ملک کی بھلائی اسی میں ہے کہ موجودہ حکومت وقت سے پہلے گھر چلی جائے۔

یہ بھی پڑھیے

خیبر پختون خوا میں روایتی طریقوں سے گڑ بنانے کا طریقہ آج بھی رائج

رمضان جیلے کے دیسی گھی میں تیار کھانے ذائقے میں اپنی مثال آپ

متعلقہ تحاریر