دنیا کی امیر ترین شخصیت الون مسک پرسن آف دی ایئر قرار
عالمی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کے امیر ترین انسان، ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی الون مسک کو پرسن آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی جریدے ٹائم میگزین کی طرف سے دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کمپنی کے بانی الون مسک کو پرسن آف دی ایئر 2021ء قرار دیا گیا ہے۔
الون مسک کریپٹو کرنسی کی وجہ سےپہلی بار جنوری میں دنیا کے امیر ترین آدمی بنے۔
الون مسک کی تصویر ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بنائی گئی ہے۔
Tesla CEO, SpaceX boss, Dogecoin fan, Mars colonization enthusiast, and serial meme-poster on Twitter, Elon Musk, is TIME’s Person of the year 2021.https://t.co/lyhJJejQBb
— News18.com (@news18dotcom) December 13, 2021
اگرچہ دنیا کے امیر ترین شخص کے ٹائٹل کیلئے سرفہرست ایلن مسک اور ایمیزون کے جیف بیزوس کے درمیان کافی عرصے تک جھگڑا رہا لیکن ستمبر 2020 میں، وہ 200 بلین ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد دوبارہ ٹاپ پر آگئے۔