کراچی کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کے جال میں کھگہ مچھلیاں آگئیں

ترجمان فشر فورک فورم کے مطابق ذائقہ دار کھگہ مچھلیاں سالوں میں ایک بار ماہی گیروں کے شکار میں آتی ہیں۔

کراچی کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کے جال میں کھگہ مچھلیاں آگئیں۔

ترجمان فشر فورک فورم کے مطابق ذائقہ دار کھگہ مچھلی سالوں میں ایک بار ماہی گیروں کے شکار میں آتی ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ اس مچھلی کی خریداری کرتے ہیں۔

متعلقہ تحاریر