فضا اور شیزا کی وائرل وڈیو سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان لے آئی
نجی ٹی وی چینل اے پلس کے فروری 2020 میں نشر ہونے والےطویل دورانیے کے ڈرامے”جڑواں“ کی کردار فضا اور شیزا کی وائرل وڈیو سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان لے آئی۔
پاکستانی صارفین نے فضا اور شیزا پر اس قدر مزاحیہ میمز بنائی ہیں کہ پڑھنے اور دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔تاہم ڈرامے میں ہم شکل بہنوں فضا اور شیزا کا مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ کرن تعبیرکو اپنے ڈرامے کا مذاق اڑانا کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
یہ بھی پڑھیے
اے پلس کا لانگ پلے”جڑواں“سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
عامرلیاقت کی وینا ملک پر آن لائن ڈورے ڈالنے کی کوشش
اداکارہ نے نصیحتوں بھری انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی تو صارفین نے اس پر بھی طنز کے ایسے ایسے نشتر برسائے کہ اداکارہ کو پوسٹ ہی ہٹانی پڑگئی۔
اداکارہ نے لکھا تھا کہ زیادہ ضروری ہے کہ ہم ان مسائل پر بات کریں جن پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے،جن مسائل کو اس ملک میں ہماری آواز کے ساتھ کی اور ٹرینڈنگ بہت ضرورت ہے۔برائے مہربانی اپنے وقت اور طاقت کا صحیح استعمال کریں، شاید کسی کا کچھ بھلا ہوجائے ورنہ آپ کی مرضی ہے شیزا اور فضا سے محظوظ ہوتے رہیں۔
اے پلس پرٹی وی سیریز”حقیقت “ میں ایک لانگ پلے” جڑواں “ فروری 2020 میں نشر کیا گیا تھا۔ا س لانگ پلے میں دو ہمشکل جڑواں بہنوں شیزہ اور فضا کی کہانی دکھا ئی گئی ہے ۔
Public service for y’all. Sharing quality content since 92. https://t.co/vGtq0Br5L9 https://t.co/xCHnc2Dkfl
— Vermeer’s muse (@farwakanwal) February 2, 2022
ڈرامے میں دکھا یا گیا ہے کہ دونوں ہم شکل بہنوں کی شادی دو بھائیوں زین اور فراز سے انجام پاتی ہے۔جنہوں نے شادی سے پہلے اپنے شوہروں کو نہیں دیکھا ہوتا۔ لڑکوں کی پھوپھی جو ان شادیوں سے خوش نہیں ہوتیں وہ دلہنوں کے کمرے تبدیل کردیتی ہیں ۔فضا کو بروقت شوہر کے تبدیل ہونے کا علم نہیں ہوپاتا جبکہ شیزہ پر جب تک حقیقت آشکار ہوتی ہے اس وقت تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے ۔
ڈرامے کا ایک کلپ دو روز قبل ٹوئٹر پر وائرل ہوا تھا جس کے بعد صارفین نے ایسی ایسی میمز بنائی ہیں کہ ٹوئٹر پر میمز کا طوفان ہی امڈآیا ہے۔
Faraz entering fiza’s room after spending night with shiza be like pic.twitter.com/0OktixCErA
— 🇬𝙤⭕𝒇🇾👅 (@Tum_ko_masla) February 4, 2022
Faraz harami after having full manoranjan with Fiza: https://t.co/wSjyqftqrP pic.twitter.com/DFzI4Na7Zf
— عمر کراچوی (@SyedUmarAli90) February 2, 2022
Le Zain and Faraz: pic.twitter.com/lpIxf4PjvC
— Iqra. (@iqraishghouri) February 4, 2022
ایک صارف حقیقی زندگی سے بھی فضا اور شیزا کی مثال نکال کر لے آیا۔
This is from where the whole plot of the drama was stolen…. 😂🤣🤣 #Shiza #fizaShiza #Fiza #faraz sb apas mai hatho bathi ho gae!! pic.twitter.com/7cPGrre8ax
— Zayed Rashid (@Dr_ZedRa) February 4, 2022
Shiza Fiza issue explained pic.twitter.com/8S5JUEN0LU
— Bobbywood (@Bobbywood_) February 3, 2022
Fiza & Shiza scenes in cricket terms: pic.twitter.com/ucIbO2pNnN
— S A A D | LQ 🇵🇰 (@SaadSays22) February 3, 2022
Pakistani Drama industry never disappoint memers. 🤣😂 #Fiza #Shiza pic.twitter.com/CS29yJWqDa
— 🤍 سعدی یوسف خان 🤍 (@YaldaramSoldier) February 3, 2022
Fiza and Shizza pic.twitter.com/gJpSjHsqJJ
— Syed Noman (@syednomanali_) February 3, 2022
Zain and Faraz’s family find out that Shiza is not fiza ..😂 pic.twitter.com/WDaD9sbxza
— Rukhsar✨ (@syeda_rukhi) February 3, 2022
Us after watching this Fiza and Shiza madness 😭😭 https://t.co/xTccEnZUxP pic.twitter.com/GcPHANVTfr
— Asad Qasim (@asadqasiim) February 3, 2022
Fiza Shiza Leaked Wedding Pictures pic.twitter.com/QopQssFbu4
— 𝐁𝐫𝐨𝐰𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐬𝐢 (@pengistaani) February 3, 2022
Faraz after knowing the reality #Fiza pic.twitter.com/6M6xVS4Bdt
— Meeru Ansari🇵🇰 (@meeruansari) February 3, 2022