آمنہ الیاس کو دیکھ کر سب نے کہا، پیچھے دیکھو پیچھے

پرکشش ماڈل و اداکارہ نے بیک لیس ٹاپ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں انہوں نے بیک لیس ٹاپ پہنا ہوا ہے، تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں لیکن آمنہ اس کے باوجود نہایت پرکشش لگ رہی ہیں۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کیپشن دیا کہ میں پیچھے نہیں دیکھتی تاوقت یہ کہ کوئی اچھا منظر نظر نا آئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

جو تصاویر آمنہ نے شیئر کیں ان کے ساتھ یہ کیپشن بہت معنی خیز ہے۔

یعنی انہوں نے یہ کہا بلاواسطہ یہ کہا کہ ان کی کمر نہایت خوبصورت نظر آرہی ہے۔

دیکھنے والوں نے یہی کہا کہ آمنہ الیاس بہت زیادہ جاذب نظر لگ رہی ہیں۔

اظفر رحمان نے کمنٹ کیا کہ مجھے میرا مشروب واپس کریں، جس پر آمنہ الیاس نے جواب دیا ‘نہیں’۔

متعلقہ تحاریر