قازقستان،نیو اورلینز اور پولینڈ میں نیے سال کی تیاریاں

دنیا بھر میں  کووڈ 19 کے خوف کے باوجود نئے سال کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ کرونا کے سبب یہ جشن حزب سابق اُس جوش و خروش کے ساتھ نہیں منایا جائے گا لیکن پھر بھی دنیا کے مختلف شہروں میں چراغاں کیا گیا ہے اور لوگ کھلی جگہوں پر احتیاطی تدابیر کے ساتھ موسیقی سے بھی لطف اندوز ہوتے دیکھے جا رہے ہیں۔

دنیا کے تین مختلف ملکوں امریکی ریاست نیو اورلینز، قازقستان اور پولینڈ میں یہ تیاریاں عروج پر ہیں۔ اِن ممالک کی تیاریوں پر نیوز 360 نے یہ ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے آئے دیکھتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیے

ڈریم اسٹار زمبابوے کی فاتح بہنیں

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے