برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے فلسطینیوں پر حملے کے خلاف آواز اٹھا دی

واضح رہے کہ قبل ازیں سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے اندر فلسطینی مسلمانوں پر حملہ کرنے پر اسرائیلی پولیس کی مذمت کی تھی۔

برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے ہفتے کے روز انسٹاگرام پر اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کے حوالے سے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے حملےکی مذمت کی ہے۔

"لیویٹٹنگ” گلوکار کی طرف سے شیئر کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہےکہ "اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا – جو مسلمانوں کے لیے دنیا کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے-"

یہ بھی پڑھیے

ترکی کی روایت پسند فیملیز کو خواتین کا ڈانس کرنا پسند نہیں ، ڈانس ٹیچر برفین

متھیرا کے نئے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

دعا لیپا نے مزید لکھا ہے کہ "فلسطینیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ رمضان کے مقدس مہینے میں جمعہ کے عبادت کے لیے جمع ہوئے تھے۔”

British singer Dua Lipa

واضح رہے کہ قبل ازیں سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے اندر فلسطینی مسلمانوں پر حملہ کرنے پر اسرائیلی پولیس کی مذمت کی تھی۔

متعلقہ تحاریر