افغانستان میں چلغوزے کی کاشت
افعانستان کے کاشت کاروں نے رواں برس ملک مشرقی صوبے کپیسا میں رواں برس کم از کم 85 ٹن چلغوزے کاشت کیے ہیں۔
گزشتہ چند سالوں کے دوران دنیا بھر میں چلغوزے کی قیمت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ اِس کی وجہ دنیا بھر میں اِس کی مانگ میں اضافہ اور سپلائی میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ افغانستان کی مقامی مارکیٹ میں ایک کلو چلغوزے کی قیمت 3 ہزار افغانی یا 40 امریکی ڈالر ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے