سری نگر میں خزاں کے دلکش مناظر

درختوں کے پتے سرخ ہوگئے ہیں جو انتہائی دلکش منظر پیش کر رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں موسم خزاں کے خوبصورت نظاروں کی عکس بندی کی گئی ہے۔

درختوں کے پتے سرخ ہوگئے ہیں جو انتہائی دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔ آنکھوں کو ٹھنڈک بخشنے والے نظارے آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔

یہ بھی پڑھیے

آزاد جموں کشمیر میں شہید افراد کی نماز جنازہ ادا

سری نگر میں خزاں کا نظارہ۔(شِنہوا)
سری نگر میں خزاں کانظارہ۔(شِنہوا)
سری نگر میں خزاں کا نظارہ۔(شِنہوا)
سری نگر میں خزاں کا نظارہ۔(شِنہوا)

متعلقہ تحاریر