آرٹسٹ سپورٹ فنڈ پروگرام کے تحت فنکاروں میں 50،50 ہزار کے چیک تقسیم

مالی طور پر پریشان فنکاروں نے دل کھول کر حکومت پنجاب کے اس اقدام کی تعریف کی۔

حکومت پنجاب کے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے پروگرام کے تحت طبی بنیادوں پر آرٹسٹوں میں چیک تقسیم کئے گئے۔

حکومت پنجاب کے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے پروگرام کے تحت  ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے آرٹسٹوں میں چیک تقسیم کئے۔

یہ بھی پڑھیے

‘اسپائیڈر مین: نو وے ہوم’ کا تاریخی آغاز، باکس آفس پر دھوم مچا دی

کار ریسلنگ : روس میں تیزی سےمقبولیت حاصل کرنے والا کھیل

محکمہ اطلاعات و ثقافت کے مطابق میڈیکل کی بنیادوں پر 75 آرٹسٹو ں میں 50 ، 50 ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے گئے۔

مالی طور پر پریشان فنکاروں نے دل کھول کر حکومت پنجاب کے اس اقدام کی تعریف کی۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں حکومت کی جانب سے اسی طرح سے ہماری مستقبل میں بھی امداد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مستحق اداکاروں کو اس امداد سے بھرپور فائدہ حاصل ہوگا۔

متعلقہ تحاریر