خیبر پختون خوا حکومت کا سرکاری ملازمین کے لئے بڑا اقدام

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کا کہنا ہے خیبر پختون خوا وہ پہلا صوبہ ہے جس نے اپنے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔

خیبر پختون خوا حکومت نے سرکاری ملازمین گریڈ ایک تا 19 کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔

حکومتی نوٹی فیکیشن کے مطابق معذوری الاؤنس بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا اور اس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

تیمرگرہ:پی ٹی آئی کارکنان کا مسجد پر حملہ، امام کی داڑھی مونڈ دی  

بنوں : سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک ،بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کا کہنا ہے خیبر پختون خوا وہ پہلا صوبہ ہے جس نے اپنے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔

Khyber Pakhtunkhwa government

انکا کہنا تھا کہ ڈیسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس سرکاری ملازمین کا درینہ مطالبہ تھا جس کو ہم نے پورا کردیا۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھی گی۔

متعلقہ تحاریر