سال 2021 دنیا کے لیے کیسا رہے گا؟

سال 2020 کرونا کے باعث دنیا کے لیے کافی برا سال ثابت ہوا۔ لیکن 2021 کیسا ثابت ہوگا؟

ٹیرو کارڈ ریڈنگ کے ذریعے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں پیشگوئی کرنے کا رواج عام ہے۔ سال 2021 دنیا کے لیے کیسا ثابت ہوگا؟ پاکستان کی سیاست، معیشت، کھیل اور شوبز انڈسٹری کے لیے یہ سال اچھا ثابت ہوگا یا بُرا؟ یہ جاننے کے لیے نیوز360 نے ملک کی معروف ٹیرو کارڈ ریڈر اُنسہ شاہ سے رابطہ کیا۔ اُنسہ شاہ نے کیا پیشگوئیاں کیں؟ ویڈیو میں دیکھیے

یہ بھی پڑھیے

بل گیٹس کی کرونا کے بارے میں بڑی پیشگوئی

متعلقہ تحاریر