چین میں زیر آب رقص کا انوکھا مظاہرہ

چین کے صوبے ہنان میں زیر آب رقص کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا۔

چین میں پیش کیے گئے زیر آب رقص کے اس مظاہرے کو دی پریئر کا نام دیا گیا تھا۔ اسے چین کے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے آغاز سے قبل پیش کیا گیا جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

یہ بھی دیکھیے

چین کی گہرے سمندر پر کی گئی ایک دہائی طویل تحقیق

زیرآب رقص نے چین کی قدیم مصوری اوڈ ٹو گوڈیس لوو کے مناظر کی ترجمانی کی ہے۔ ہدایتکار کے مطابق رقاصہ نے عکس بندی کے لیے 26 گھنٹے پانی کے اندر گزارے۔

نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈیجیٹل رپورٹ تیار کی ہے، ضرور دیکھیے۔

متعلقہ تحاریر