اینرٹیک این ای ڈی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا سنگِ بنیاد

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی ہوں گے

کراچی() کویت حکومت جی ٹو جی تعاون سے جامعہ این ای ڈی میں اینر ٹیک این ای ڈی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا سنگ بنیادآج رکھا جائے گا۔ جس کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے جب کہ اعزازی مہمان کی حیثیت سے کویتی سفارت کار نصرعبدالرحمان المطہری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ شرکت کریں گے۔

متعلقہ تحاریر