الرجی کی ملاوٹ شدہ، مس برانڈڈ دوا کے مارکیٹ میں فروخت کا انکشاف

ڈریپ نے الرجی کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ سے پلائیول 25 ایم جی انجکشن کا پراڈکٹ ری کال الرٹ جاری

پلائیول انجکشن ری کال الرٹ کا اجراء شہری، ڈاکٹرز، کیمسٹ کیلئے کیا گیا ہے

پلائیول انجکشن کے بیچ 847 کو غیر معیاری قرار دیا ہے، ڈریپ الرٹ

ملاوٹ شدہ پلائیول انجکشن میں غیر متعلقہ زرات پائے گئے ہیں، ڈریپ

پلائیول انجکشن پلائیوا فارما لسبیلہ بلوچستان کی تیارکردہ ہے، ڈریپ الرٹ

پلائیول کے سیمپل کا ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کوئٹہ میں معائنہ کیا گیا، ڈریپ

لیب نے پلائیول کے بیچ کو ملاوٹ شدہ، مس برانڈڈ قرار دیا ہے، ڈریپ

پلائیول 25 ایم جی انجکشن الرجی کے علاج کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، زرائع

فارما کمپنی پلائیول انجکشن کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سپلائی نہ کرے، ڈریپ الرٹ

ڈریپ کی کمپنی کو پلائیول انجکشن کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت

کیمسٹ پلائیول انجکشن کے متاثرہ بیچ کی سیل روکنے کیلئے سٹاک چیک کریں

کیمسٹ پلائیول انجکشن کا متاثرہ بیچ فارما کمپنی کو واپس کریں، ڈریپ الرٹ

ڈریپ کی صوبائی ٹیمیں میڈیسن مارکیٹ میں سرویلنس بڑھائیں، ڈریپ الرٹ

ڈاکٹرز مریضوں کو پلائیول انجکشن کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کرائیں، الرٹ

ملاوٹ شدہ انجکشن کا استعمال انسانی جان کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، ڈریپ

ملاوٹ شدہ انجکشن کا استعمال جسمانی ٹشوز کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ڈریپ

ملاوٹ شدہ انجکشن انسانی جسم میں سوزش کی وجہ بن سکتا ہے، ڈریپ الرٹ

ملاوٹ شدہ انجکشن قوت مدافعت میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے، ڈریپ الرٹ

مس برانڈڈ دوا کے استعمال میں مریض کو مشکلات پیش آ سکتی ہیں، ڈریپ

غلط لیبل سے دوا کی مقررہ مقدار لینے میں مشکل ہو سکتی ہیں، ڈریپ

دوا کی مقررہ سے زائد یا کم مقدار علاج پر اثرانداز ہو سکتی ہے، ڈریپ

متعلقہ تحاریر