غزہ میں بڑھتا انسانی بحران

جنوبی غزہ میں ہونے والی تباہی سے بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد بھوک و افلاس میں زندہ رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

’ہمارے پاس وہ کچھ بھی نہیں ہے جو ہمیں زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے‘ شمالی فلسطین سے نقل مکانی کرنے والے ایک شخص کا کہنا ہے۔ ’ہم ایک کوڑے دان میں رہ رہے ہیں۔ اور اگر ہم منتقل ہوئے تو ہم مر جائیں گے۔‘

غزہ کے شہر یونس میں صفائی کرنے والے کارکن سڑکوں سے کوڑے کے بڑے بڑے ڈھیروں کو منتقل کر رہے ہیں اور یہاں بہت کم بیت الخلا ہونے کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے

متعلقہ تحاریر