اشیائےضروریہ ارزاں نرخوں پر فراہمی کے قومی ادارےیوٹیلیٹی اسٹورزپر مہنگائی

یوٹیلیٹی اسٹورز پرکئی بنیادی اشیاء مہنگی اوراوپن مارکیٹ میں سستی

یوٹیلیٹی اسٹورز پرفی کلو چینی اوپن مارکیٹ سے12.46 روپے مہنگی دستاویز

یوٹیلیٹی اسٹورزپرعام صارفین کیلئے فی کلو چینی کی قیمت 155روپے ہے دستاویز

اوپن مارکیٹ میں اوسط فی کلو چینی کی قیمت142.54روپے ہے دستاویز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر20 کلو آٹا اوپن مارکیٹ سے133.68روپے مہنگا دستاویز

یوٹیلیٹی اسٹورز پرعام صارفین کیلئے20 کلو آٹا2840 روپے میں دستیاب ہے دستاویز

اوپن مارکیٹ میں20 کلوآٹے کی اوسط قیمت2706.32 روپے ہے دستاویز

دال چنایوٹیلیٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ سے فی کلو48.22 روپے مہنگی دستاویز

دال چنا یوٹیلیٹی اسٹورز پرفی کلو275روپے میں دستیاب ہے دستاویز

اوپن مارکیٹ میں دال چنے کی فی کلو قیمت226روپے78 پیسے ہے دستاویز

یوٹیلیٹی اسٹورز پرسفیدچنے اوپن مارکیٹ سے فی کلو 21.65روپے مہنگی دستاویز

یوٹیلیٹی اسٹورز پرسفید چنا فی کلو415 روپے میں دستیاب ہے دستاویز

اوپن مارکیٹ میں سفید چنے کی فی کلو قیمت393.35روپے ہے دستاویز

سیلا چاول یوٹیلیٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ سے فی کلو51.47 روپے مہنگا دستاویز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سیلا چاول کی فی کلو قیمت370 روپے مقرر ہے دستاویز

اوپن مارکیٹ میں سیلا چاول کی فی کلو اوسط قیمت 318.53 روپے ہے دستاویز

متعلقہ تحاریر